جہاں ہے قد اس کا جلوہ فرما تو سرو واں کس حساب میں ہےوہ قامت ایسا ہے کچھ قیامت قیامت اس کی رکاب میں ہےHusnDuniyaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوہ کن کوہ کو کس واسطے کاٹا کرتادیتے غم خوار نہ کیا اس کے تئیں لا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آخر اس کے بھی گیا دل کا دھڑکنا اس روزقبر کا تیشے نے جب اس کے تراشا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم کو بھی کتنے ہی لوگوں نے دیئے آہ نظیرپر کسی کا کوئی کچھ کام نہ آیا تعویذنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ سب غلط ہے جو یوں ہیں کہتے کہ اس کا مکھڑا نقاب میں ہےنقاب کیا ہے وہ شرمگیں تو نقاب سے بھی حجاب میں ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi