چھلے غیروں پاس ہے وہ خاتم زر اے نگارہے ہمارے پاس بھی اب تک نشانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کر لیتے الگ ہم تو دل اس شوخ سے کب کاگر اور بھی ہوتا کوئی اس طور کی چھب کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بوسہ کی عوض ہوتے ہیں دشنام سے مسروراتنا تو کرم ہم پہ بھی ہے یار کے لب کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi