بوسہ کی عوض ہوتے ہیں دشنام سے مسروراتنا تو کرم ہم پہ بھی ہے یار کے لب کاDostiنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چھلے غیروں پاس ہے وہ خاتم زر اے نگارہے ہمارے پاس بھی اب تک نشانی آپ کینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کر لیتے الگ ہم تو دل اس شوخ سے کب کاگر اور بھی ہوتا کوئی اس طور کی چھب کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi