اٹھنے میں بیٹھنے میں ہنسنے میں بولنے میںکچھ بے شعوریاں تھیں کچھ ہوشیاریاں تھیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سحر آسا عیاں ہوتے ہی لی راہ عدم ہم نےہوا آنا بھی اور جانا بھی ایسا کچھ شتاب اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اس بحر میں فرصت کم اور عیش و طرب لاکھوںتو پھر اب حق بہ جانب ہے کرے کیا کیا حساب اپنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم میں بھی اور انہوں میں پہلے جو یاریاں تھیںدونوں دلوں میں کیا کیا امیدواریاں تھیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ منتظر کہ آویں ہم پر تپش کہ جاویںاس ڈھب کی ہر دو جانب بے اختیاریاں تھیںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi