مہندی چوٹی ہو سوائی ہو چمک پیٹی کیعمر چوٹی کی بڑی زلف پریشان کی خیرHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بھرے جوبن پہ اتراتی جھمک انگیا کی دکھلاتیکمر لہنگے سے بل کھاتی لٹک گھونگھٹ کی بھاری ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بے طرح بوجھ سے جھمکوں کے جھکے پڑتے ہیںکیجو اللہ تو ان جھمکوں کی اور کان کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi