پان کھایا ہے تو اس وقت بھی لازم ہے یہیایک بوسہ ہمیں دیجے لب و دندان کی خیرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بھرے جوبن پہ اتراتی جھمک انگیا کی دکھلاتیکمر لہنگے سے بل کھاتی لٹک گھونگھٹ کی بھاری ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi