کیا شور تھے کیا زور تھے ہر لحظہ اہا ہاکیا ولولے کیا قہقہے بے خوف و خطر تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم راہ گل انداموں کے ہو خرم و خنداںباغ و چمن و گلشن و بستاں میں گزر تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دکھلا کے جھمک جاتے رہے دم میں نظیر آہکیا جانے وہ دن برق تھے یا مثل شرر تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بزم طرب وقت عیش ساقی و نقل و شرابکوئی اسے کچھ کہو ہم تو سمجھتے ہیں خوابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi