بزم طرب وقت عیش ساقی و نقل و شرابکوئی اسے کچھ کہو ہم تو سمجھتے ہیں خوابMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم راہ گل انداموں کے ہو خرم و خنداںباغ و چمن و گلشن و بستاں میں گزر تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا شور تھے کیا زور تھے ہر لحظہ اہا ہاکیا ولولے کیا قہقہے بے خوف و خطر تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دکھلا کے جھمک جاتے رہے دم میں نظیر آہکیا جانے وہ دن برق تھے یا مثل شرر تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi