جو پردہ بزم میں منہ سے اٹھاتے ہو تو یہ کہہ دوکہ پھر یاں شمع کے جلنے کا کیا مذکور رکھیے گاRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بہت روئیں یہ آنکھیں اور پڑی دن رات روتی ہیںاب ان کو چشم بھی کیجے گا یا ناسور رکھیے گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیا دل ہم نے تم کو اور تو اب کیا کہیں لیکنیہ ویرانہ تمہارا ہے اسے معمور رکھیے گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اب تو دل و جاں سے تمہارا ہو چکا بندہمیاں اپنے غلاموں میں اسے مشہور رکھیے گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نیچی نگہ کی ہم نے تو اس نے منہ کو چھپانا چھوڑ دیاکچھ جو ہوئی پھر اونچی تو رخ سے پردہ اٹھانا چھوڑ دیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi