نہ دل میں صبر نہ اب دیدۂ پر آب میں خوابشتاب آ کہ ہمیں آوے اس عذاب میں خوابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
الٹی ہی سمجھ یار کی سنتا ہے نظیر آہزنہار نہ کچھ بولیو یاں سب سے بھلی چپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جہاں بھی خواب ہے اور ہم بھی خواب ہیں اے دلعجب بہار کا دیکھا یہ ہم نے خواب میں خوابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہر اک مکاں میں گزر گاہ خواب ہے لیکناگر نہیں تو نہیں عشق کے جناب میں خوابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi