ہماری چشم کا اے شہسوار توسن نازجو غور کی تو کیا ہے تری رکاب میں خوابHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
الٹی ہی سمجھ یار کی سنتا ہے نظیر آہزنہار نہ کچھ بولیو یاں سب سے بھلی چپنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ دل میں صبر نہ اب دیدۂ پر آب میں خوابشتاب آ کہ ہمیں آوے اس عذاب میں خوابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جہاں بھی خواب ہے اور ہم بھی خواب ہیں اے دلعجب بہار کا دیکھا یہ ہم نے خواب میں خوابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہر اک مکاں میں گزر گاہ خواب ہے لیکناگر نہیں تو نہیں عشق کے جناب میں خوابنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi