اکیلا اس کو نہ چھوڑا جو گھر سے نکلا وہہر اک بہانے سے میں اس صنم کے ساتھ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر پیر ہوا تو بھی بار ناز بتاںکچھ اس کے دوش کے کچھ پشت خم کے ساتھ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب اس کی زلف کے حلقے میں ہم اسیر ہوئےشکن کے عادی ہوئے خم کے خو پذیر ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
خدنگ وار جو غمزے تھے اس کے چھٹپن میںپر اب نظر میں جو آئے تو رشک تیر ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi