شہر دل آباد تھا جب تک وہ شہر آرا رہاجب وہ شہر آرا گیا پھر شہر دل میں کیا رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا لطف رہا اس چاہت میں جو ہم چاہیں اور تم ہو خفایہ بات سنی تو وہ چنچل یوں ہنس کر بولا دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا رہا پھر شہر دل میں جز ہجوم درد و غمتھی جہاں فوج طرب واں لشکر غم آ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آ رہا آنکھوں میں دم تو بھی نہ آیا وہ صنمحیف کس سے پوچھیے جا کر کہ وہ کس جا رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہتے ہیں جس کو نظیر سنیے ٹک اس کا بیاںتھا وہ معلم غریب بزدل و ترسندہ جاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi