آ رہا آنکھوں میں دم تو بھی نہ آیا وہ صنمحیف کس سے پوچھیے جا کر کہ وہ کس جا رہاHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا لطف رہا اس چاہت میں جو ہم چاہیں اور تم ہو خفایہ بات سنی تو وہ چنچل یوں ہنس کر بولا دیکھیں گےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
شہر دل آباد تھا جب تک وہ شہر آرا رہاجب وہ شہر آرا گیا پھر شہر دل میں کیا رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا رہا پھر شہر دل میں جز ہجوم درد و غمتھی جہاں فوج طرب واں لشکر غم آ رہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہتے ہیں جس کو نظیر سنیے ٹک اس کا بیاںتھا وہ معلم غریب بزدل و ترسندہ جاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi