تلوے سہلانے میں گو اونگھ کے جھک جھک تو پڑےپر مزا بھی وہ اڑایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس کی دزدیدہ نگہ نے مرے دل میں چھپ کرتیر اس ڈھب سے لگایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بام پر چڑھ کے تماشے کو ہمیں حسن اپنااس تماشے سے دکھایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس کی فرقت میں ہمیں چرخ ستم گار نے آہیہ رلایا ،یہ رلایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi