حکم چپی کا ہوا شب تو سحر تک ہم نےرتجگا ایسا منایا ہے کہ جی جانے ہےRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس کی دزدیدہ نگہ نے مرے دل میں چھپ کرتیر اس ڈھب سے لگایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بام پر چڑھ کے تماشے کو ہمیں حسن اپنااس تماشے سے دکھایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اس کی فرقت میں ہمیں چرخ ستم گار نے آہیہ رلایا ،یہ رلایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تلوے سہلانے میں گو اونگھ کے جھک جھک تو پڑےپر مزا بھی وہ اڑایا ہے کہ جی جانے ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نور مسجود ملک گرم تماشا ہی رہااور تو منت پذیر صبح فردا ہی رہاNoor-e-Masjood-e-Malak Garam Tamasha Hi RahaAur Tu Minnat Pazeer-e-Subah-e-Farda Hi Rahaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اشعار غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفسبرق سے کرتے ہیں روشن، شمع ماتم خانہ ہممرزا غالبMirza Ghalib