دیکھے شب فراق میں کوئی تو ہم دکھائیںدل کا وہ داغ چاند کا ٹکڑا کہیں جسےGhamJudaiRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دور سے کیا نگہ شوق نے چھیڑا ہے انہیںاپنی زلفوں کی طرح کیوں ہے پریشاں کوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib