ظالم کی آرزو نے جگہ لی ہے اس طرحدل میں چھپا ہوا کوئی کانٹا کہیں جسےUmeedریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دور سے کیا نگہ شوق نے چھیڑا ہے انہیںاپنی زلفوں کی طرح کیوں ہے پریشاں کوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi