مانی نے جو دیکھا تری تصویر کا نقشہسب بھول گیا اپنی وہ تحریر کا نقشہYaadنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو بہار گل پہ رہی ہے تل ہمیں کیا جو حسن کی پی ہے ملجنہیں چاہئے ہے وہ رشک گل انہیں گل سے کیا سروکار ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو بتوں کو دیویں دل اور دیں رکھیں اس کو یہ بہ الم قریںبھلا کہئے کیا اسے ہم نشیں یہ عجب کچھ ان کا شعار ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کئی دن ہوے ہیں نظیر اب کہ خفا ہے ہم سے وہ غنچہ لباسے کیا ولے ہمیں روز و شب نہ تو صبر ہے نہ قرار ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib