کئی دن ہوے ہیں نظیر اب کہ خفا ہے ہم سے وہ غنچہ لباسے کیا ولے ہمیں روز و شب نہ تو صبر ہے نہ قرار ہےRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو بہار گل پہ رہی ہے تل ہمیں کیا جو حسن کی پی ہے ملجنہیں چاہئے ہے وہ رشک گل انہیں گل سے کیا سروکار ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو بتوں کو دیویں دل اور دیں رکھیں اس کو یہ بہ الم قریںبھلا کہئے کیا اسے ہم نشیں یہ عجب کچھ ان کا شعار ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish