کیا تماشا ہے کہ وہ چنچل ہٹیلا چلبلااور سے تو ہٹ گیا پر میرے دل پر ہٹ پڑانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ کر اس کے سراپا کو یہ کہتی ہے پریسر سے لے کر پاؤں تک یاں حسن آ کر پھٹ پڑانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا ہوا گو مر گیا فرہاد لیکن دوستوبے ستوں پر ہو رہا ہے آج تک کھٹ کھٹ پڑانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہجر کی شب میں جو کھینچی آن کر نالے نے تیغکی پٹے بازی ولے تاثیر سے ہٹ ہٹ پڑانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل بڑھا کر اس میں کھینچا آہ نے پھر نیمچہاے نظیر آخر وہ اس کا نیمچہ بھی پٹ پڑانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi