کیا ہوا گو مر گیا فرہاد لیکن دوستوبے ستوں پر ہو رہا ہے آج تک کھٹ کھٹ پڑاDostiنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ کر اس کے سراپا کو یہ کہتی ہے پریسر سے لے کر پاؤں تک یاں حسن آ کر پھٹ پڑانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا تماشا ہے کہ وہ چنچل ہٹیلا چلبلااور سے تو ہٹ گیا پر میرے دل پر ہٹ پڑانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہجر کی شب میں جو کھینچی آن کر نالے نے تیغکی پٹے بازی ولے تاثیر سے ہٹ ہٹ پڑانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل بڑھا کر اس میں کھینچا آہ نے پھر نیمچہاے نظیر آخر وہ اس کا نیمچہ بھی پٹ پڑانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi