زلف کو بھی ہے دم بہ دم عزم کمند افگنیدام لیے ہے مستعد طرۂ تابدار بھیHusnنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جاں بھی بجاں ہے ہجر میں اور دل فگار بھیتر ہے مژہ بھی اشک سے جیب بھی اور کنار بھینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
طرفہ فسوں سرشت ہے چشم کرشمہ سنج یارلیتی ہے اک نگاہ میں صبر بھی اور قرار بھینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوچے میں اس کے بیٹھنا حسن کو اس کے دیکھناہم تو اسی کو سمجھے ہیں باغ بھی اور بہار بھینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھیے کیا ہو بے طرح دل کی لگے ہیں گھات میںغمزۂ پر فریب بھی عشوۂ سحر کار بھینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib