رم پر اپنے آہوئے دل کو غرہ نہایت تھا لیکنچنچل آہوئے چشم نے اس کو ایک نگہ میں رام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دریا بھی بہے مے کے پر اے بادہ پرستاںیہ خشک وہ لب ہیں کہ کبھی تر نہ ہوے آہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دیکھ اس کو نظیر اب مجھے آتا ہے یہی رشککیوں ہم بھی اسی طرح کے دلبر نہ ہوے آہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چاہ میں اس کی دل نے ہمارے نام کو چھوڑا نام کیاشغل میں اس کے شوق بڑھا کر کام کو چھوڑا کام کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi