کہا کہ عرض کریں ہم پہ جو گزرتا ہے؟کہا خبر ہے ہمیں کیوں زباں پہ لاتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا ہوئی تقصیر ہم سے تو بتا دے اے نظیرتاکہ شادی مرگ سمجھیں ایسے مر جانے کو ہمنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا جو ہم نے ہمیں در سے کیوں اٹھاتے ہوکہا کہ اس لیے تم یاں جو غل مچاتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا لڑاتے ہو کیوں ہم سے غیر کو ہمدمکہا کہ تم بھی تو ہم سے نگہ لڑاتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا جو حال دل اپنا تو اس نے ہنس ہنس کرکہا غلط ہے یہ باتیں جو تم بناتے ہونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi