طلب سے کس کو رہائی ہے بحر ہستی میںاگر صدف ہے تو اس کو بھی ہے گہر کی طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چمن میں بلبل و گل بھی ہیں اپنے مطلب کےاسے ہے گل کی طلب اس کو مشت زر کی طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جہاں وہ باغ تمنا ہے جس کے بیچ نظیرجو اک شجر ہے تو اس کو بھی ہے ثمر کی طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ساقی شراب ہے تو غنیمت ہے اب کی ابپھر بزم ہوگی جب تو سمجھ لیجو جب کی جبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi