ساقی شراب ہے تو غنیمت ہے اب کی ابپھر بزم ہوگی جب تو سمجھ لیجو جب کی جبMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
طلب سے کس کو رہائی ہے بحر ہستی میںاگر صدف ہے تو اس کو بھی ہے گہر کی طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
چمن میں بلبل و گل بھی ہیں اپنے مطلب کےاسے ہے گل کی طلب اس کو مشت زر کی طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جہاں وہ باغ تمنا ہے جس کے بیچ نظیرجو اک شجر ہے تو اس کو بھی ہے ثمر کی طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi