نہ آیا آج بھی سب کھیل اپنا مٹی ہےتمام رات یہ سر اور پلنگ کی پٹی ہےRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
پھنکی نکلتی ہیں اشکوں کی شیشیاں یاروہمارے سینے میں کس شیشہ گر کی بھٹی ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish