کوئی حجاب نہیں تجھ میں اور صنم میں نظیرمگر تو آپ ہی پردہ اور آپی ٹٹی ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گر ہم نشہ میں بوسہ کہیں دو تو لطف سےتم پاس منہ کو لا کے یہ ہنس کر کہو کہ لونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi