بیٹھو چمن میں نرگس و صد برگ کی طرفنظارہ کر کے عیش و مسرت کی داد دوBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوئی حجاب نہیں تجھ میں اور صنم میں نظیرمگر تو آپ ہی پردہ اور آپی ٹٹی ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گر ہم نشہ میں بوسہ کہیں دو تو لطف سےتم پاس منہ کو لا کے یہ ہنس کر کہو کہ لونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
!تیرے ہنگاموں سے اے دیوانہ رنگیں نوازینت گلشن بھی ہے ، آرائش صحرا بھی ہےTere Hangamon Se Ae Diwana-e-Rangeen Nawa!Zeenat-e-Gulshan Bhi Hai, Araish-e-Sehra Bhi Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal