چاہ میں مجھ کو یہ مرشد کا ہے ارشاد نظیرآبرو چاہے تو مت چاہ زنخداں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کھا کے سو پیچ کہا میں تو نکلنے کا نہیںمگر اے دشمن جاں چل تو مرے ہاں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لاکھ زندان پر آفات میں ہوتا ہے وہ قیدجو کوئی جاتا ہے اس طور کے زنداں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مجھ سے ممکن نہیں محبوب کی قطع الفتگرچہ میں جاؤں گا اس عالم امکاں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi