کھا کے سو پیچ کہا میں تو نکلنے کا نہیںمگر اے دشمن جاں چل تو مرے ہاں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
لاکھ زندان پر آفات میں ہوتا ہے وہ قیدجو کوئی جاتا ہے اس طور کے زنداں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مجھ سے ممکن نہیں محبوب کی قطع الفتگرچہ میں جاؤں گا اس عالم امکاں سے نکلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi