یہ دو ہیں شمس و قمر اور ساتھ ان کے یارعطارد و زحل و زہرہ مشتری بہرامDostiنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بروج بارہ میں لا کر رکھی وہ باریکیکہ جس کو پہنچے نہ فکرت نہ دانش و اوہامنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو چاہیں ایک پلک ٹھہریں یہ سو طاقت کیاپھرا کریں گے یہ آغاز سے لے تا انجامنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بشر جو چاہے کہ سمجھے انہیں سو کیا امکاںہے یاں فرشتوں کی عاجز عقول اور افہامنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi