سنتے ہی کہا اس نے کہ ہاں دیکھو تو اس جاکس نے یہ بلکتی ہوئی ایجاد کی فریادنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کلال گردوں اگر جہاں میں جو خاک میری کا جام کرتاتو میں صنم کے لبوں سے مل کر عجب ہی عیش مدام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو پاتا لذت بسان مستاں مے محبت سے تیری زاہدتو خانقہ سے نکل کے اپنی وہ میکدے میں قیام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi