کلال گردوں اگر جہاں میں جو خاک میری کا جام کرتاتو میں صنم کے لبوں سے مل کر عجب ہی عیش مدام کرتاMai-kadaDuniyaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سنتے ہی کہا اس نے کہ ہاں دیکھو تو اس جاکس نے یہ بلکتی ہوئی ایجاد کی فریادنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو پاتا لذت بسان مستاں مے محبت سے تیری زاہدتو خانقہ سے نکل کے اپنی وہ میکدے میں قیام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi