نظیر آخر کو ہار کر میں گلی میں اس کی گیا تھا بکنےتماشا ہوتا جو مجھ کو لے کر وہ شوخ اپنا غلام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو زلفیں مکھڑے پہ کھول دیتا صنم ہمارا تو پھر یہ گردوںنہ دن دکھاتا نہ شب بتاتا نہ صبح لاتا نہ شام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ بزم اپنی تھی مے خوری کی فرشتے ہو جاتے مست و بے خودجو شیخ جی بچ کے واں سے آتے تو میں پھر ان کو سلام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi