وہ بزم اپنی تھی مے خوری کی فرشتے ہو جاتے مست و بے خودجو شیخ جی بچ کے واں سے آتے تو میں پھر ان کو سلام کرتاMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو زلفیں مکھڑے پہ کھول دیتا صنم ہمارا تو پھر یہ گردوںنہ دن دکھاتا نہ شب بتاتا نہ صبح لاتا نہ شام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر آخر کو ہار کر میں گلی میں اس کی گیا تھا بکنےتماشا ہوتا جو مجھ کو لے کر وہ شوخ اپنا غلام کرتانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi