ہم تری چاہ سے چاہیں گے اسے بھی دل سےجس کو جی چاہے اسے شوق سے تو چاہ میاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قتل پر باندھ چکا وہ بت گمراہ میاںدیکھیں اب کس کی طرف ہوتے ہیں اللہ میاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نزع میں چشم کو دیدار سے محروم نہ رکھورنہ تا حشر یہ دیکھیں گی تری راہ میاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
تو جدھر چاہے ادھر جا کہ سحر سے تا شاممیں بھی سائے کی طرح ہوں ترے ہمراہ میاںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi