جو نوازشوں پہ آنا تو رگڑ کے دوش جاناجو سر عتاب ہونا تو پھٹک پھٹک کے چلنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اور جو نہ پسند آیا اسے وہ تو نظیر آہنے صید کیا اس کو نہ فتراک سے باندھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
شب مہ میں دیکھ اس کا وہ جھمک جھمک کے چلناکیا انتخاب مہ نے یہ چمک چمک کے چلنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
روش ستم میں آنا تو قدم اٹھانا جلدیجو رہ کرم میں آنا تو ٹھٹک ٹھٹک کے چلنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ دھڑک ہو جو نکلنا تو سر خطر پہ ٹھوکرجو نظر گزر سے ڈرنا تو جھجک جھجک کے چلنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi