شب مہ میں دیکھ اس کا وہ جھمک جھمک کے چلناکیا انتخاب مہ نے یہ چمک چمک کے چلناRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اور جو نہ پسند آیا اسے وہ تو نظیر آہنے صید کیا اس کو نہ فتراک سے باندھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
روش ستم میں آنا تو قدم اٹھانا جلدیجو رہ کرم میں آنا تو ٹھٹک ٹھٹک کے چلنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ دھڑک ہو جو نکلنا تو سر خطر پہ ٹھوکرجو نظر گزر سے ڈرنا تو جھجک جھجک کے چلنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو نوازشوں پہ آنا تو رگڑ کے دوش جاناجو سر عتاب ہونا تو پھٹک پھٹک کے چلنانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi