جو اس انجمن میں ہیں بیٹھتے تو مزاج اس کے سے ہم کو واںکبھی عجز ہے کبھی بیم ہے کبھی رسم ہے کبھی داب ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے یہ وقت سیر بستاں پھلیں ہم بھی ساتھ اے جاںکہا سن کے یہ ارے میاں کوئی تم بھی ہو تماشانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے یہ آشنائی اگلی نہ شناخت اک دو دن کیجو ہے دل دہی کی مرضی تو ہے لوچ پھر یہ کیسانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا جب نظیر ہم نے یہی دل ہیں ہم تو رکھتےتو کہا جو نیکی ہووے تو پھر اس کا پوچھنا کیانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہوئی شکل اپنی یہ ہم نشیں جو صنم کو ہم سے حجاب ہےکبھی اشک ہے کبھی آہ ہے کبھی رنج ہے کبھی تاب ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi