کس سے کہیں کیا کریں ہے یہ تماشا کی باتوہ تو ہے پردہ نشیں ہم ہیں تماشا طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
صحن گلشن میں چلی پھر کے ہوا بسم اللہچشم بد دور بہار آئی ہے کیا بسم اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi