مصحف رخ پہ ترے ابروئے پیوستہ نہیںمو قلم سے ید قدرت نے لکھا بسم اللہHusnKhudaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کس سے کہیں کیا کریں ہے یہ تماشا کی باتوہ تو ہے پردہ نشیں ہم ہیں تماشا طلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
صحن گلشن میں چلی پھر کے ہوا بسم اللہچشم بد دور بہار آئی ہے کیا بسم اللہنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مر جاؤں نہ کیوں رشک سے جب وہ تن نازکآغوش خم حلقۂ زنار میں آوےmar jā.ūñ na kyuuñ rashk se jab vo tan-e-nāzukāġhosh-e-ḳham-e-halqa-e-zunnār meñ aaveمرزا غالبMirza Ghalib