ہے وہ کف پا نرم تر اس کی کہ وقت ہم سریڈالے کف پائے صنم نرمی وہیں مخمل کی ملنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب ناز سے ہنس کر کہا اس نے ارے چل کیا ہے توکیا کیا پسند آئی ہیں اس نازنیں چنچل کی چلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم ہیں تمہارے مبتلا مدت سے ہے یہ آرزوبیٹھو ہمارے پاس بھی اے جاں کبھی اک پل کی پلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے دم غنیمت اے نظیر اب میکدے میں بیٹھ کرتو آج تو مے پی میاں پھر دیکھ لیجو کل کی کلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi