ہے دم غنیمت اے نظیر اب میکدے میں بیٹھ کرتو آج تو مے پی میاں پھر دیکھ لیجو کل کی کلMai-kadaنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جب ناز سے ہنس کر کہا اس نے ارے چل کیا ہے توکیا کیا پسند آئی ہیں اس نازنیں چنچل کی چلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے وہ کف پا نرم تر اس کی کہ وقت ہم سریڈالے کف پائے صنم نرمی وہیں مخمل کی ملنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم ہیں تمہارے مبتلا مدت سے ہے یہ آرزوبیٹھو ہمارے پاس بھی اے جاں کبھی اک پل کی پلنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi