ہے قتل کی دھن اس کو اور میری نظر حق پرتدبیر ہے اور وہ ہے تقدیر ہے اور میں ہوںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مژگاں وہ جھپکتا ہے اب تیر ہے اور میں ہوںسر پاؤں سے چھدنے کی تصویر ہے اور میں ہوںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہتا ہے وہ کل تیرے پرزے میں اڑاؤں گااب صبح کو قاتل کی شمشیر ہے اور میں ہوںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بے جرم و خطا جس کا خوں ہووے روا یارواس خوبیٔ قسمت کا نخچیر ہے اور میں ہوںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi