کہتا ہے وہ کل تیرے پرزے میں اڑاؤں گااب صبح کو قاتل کی شمشیر ہے اور میں ہوںRaatنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مژگاں وہ جھپکتا ہے اب تیر ہے اور میں ہوںسر پاؤں سے چھدنے کی تصویر ہے اور میں ہوںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بے جرم و خطا جس کا خوں ہووے روا یارواس خوبیٔ قسمت کا نخچیر ہے اور میں ہوںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے قتل کی دھن اس کو اور میری نظر حق پرتدبیر ہے اور وہ ہے تقدیر ہے اور میں ہوںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish