لے لیا معنی کو اور صورت کو جانا بے ثباتغور سے دیکھا تو عالم میں وہی فرزانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہ دل ناداں ہمارا بھی عجب دیوانہ تھااس کو اپنا گھر یہ سمجھا تھا جو مہماں خانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi