فرشتہ ہے پری ہے دیو ہے یا آدمی جن ہےبلا ہے بھوت ہے یامن مزورا یا کمیرا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں طینیس یک مگس آئے نہ ہرگز گوش میںجس جگہ شور قیامت ساز نوبت خانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں نظر آیا نہ ہرگز پارۂ سنگ سیاہجس جگہ لعل و گہر سے پر جواہر خانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو تو کہتا ہے اے غافل یہ میرا ہے یہ تیرا ہےیہ جس کا ہے اسی کا ہے نہ تیرا ہے نہ میرا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi