سامنے اس صف مژگاں کے میں کل جاؤں گاچھد تو جاؤں گا پر آگے سے نہ ٹل جاؤں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
فی الحقیقت فیض جذب عشق سے باہم ہیں ایکلیلی و مجنوں کی گو ظاہر میں تصویریں ہیں دونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دل دیا اور کی وفا اس کی جفاؤں پر نظیرغور سے دیکھا تو یہ اپنی ہی تقصیریں ہیں دونظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہے کف پا وہ مصفا کہ جسے دھیان میں لاپائے نظارہ یہ کہتا ہے پھسل جاؤں گانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi